Home / شوبز / اداکاروں نے روزگارکے حصول کے نئے طریقے ڈھونڈلئے

اداکاروں نے روزگارکے حصول کے نئے طریقے ڈھونڈلئے

اداکاروں نے روزگارکے حصول کے نئے طریقے ڈھونڈلئے

سوشل میڈیا پر بیگو ایپ استعمال کرکے لاکھوں روپے ماہانہ کمانے لگے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلم،ٹی وی اوراسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکاروںنے روزگارکے حصول کے نئے طریقے ڈھونڈلئے ، سوشل میڈیا پر بیگو ایپ استعمال کرکے لاکھوں روپے ماہانہ کمانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق متعدد اداکاران دنوں سوشل میڈیا پر بیگو ایپ پر نظر آتے ہیں جہاں پر وہ اپنے پرستاروںں سے براہ راست بات چیت کرتے ہیں جس کے عوض ان کے پرستار ان کو بینز کی صورت میں گفٹ کرتے ہیں جو بعد میں پیسوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں اس طرح یہ فنکار گھر بیٹھے ہر ماہ لاکھوںروپے کی آمدن حاصل کرنا شروع ہو گئے ہیں۔

شوبز کے ساتھ فیشن انڈسٹری اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات بھی اس ایپ کا استعمال کر رہی ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

اولاد کو خواتین کی عزت اور احترام سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے، شاہ رخ خان

اولاد کو خواتین کی عزت اور احترام سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے، شاہ رخ …

Skip to toolbar