Breaking News
Home / پاکستان / آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان میڈیا میں لیک ہونے پر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد میڈیا پر آصف علی زرداری کے بیان کی تشہیر اور اس پر تبصروں سے پریشان ہوگیا۔ اجلاس میں شریک ارکان ایجنڈے کو بھول کر اس پر بات کر نے لگے۔

خیال رہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یکطرفہ فیصلوں پر پی ڈی ایم سے کنارہ کش ہونے کی دھمکی دیدی اور انہوں نے کہا کہ ایسے فیصلوں پر مجبور نہ کیا جائے جس سے ہماری راہیں ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar