آاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہاہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم ایف سے بہت سارے معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ آئی ایم ایف نے دفاعی بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی، آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہیں۔
Tags #Aid #DefenseBudget #InternationalMonetaryFund #KhurramDastgir #Pakistan
Check Also
دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ
دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …