Home / پاکستان / آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات

آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور جنرل فیض حمید کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سلامتی اور سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو ہوئی، اس دوران کرونا وبا پر بھی بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم نے اعلیٰ ریاستی ایجنسی آئی ایس آئی کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar